General
Sep 17, 2026
Muhstaq Rahim
35 views
300 لیٹر غیر معیاری منرل واٹر موقع پر ہی تلف کر دیا گیا
*ضلع بنوں*:
ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کاشف اقبال جلانی کی ہدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیم بنوں نے مختلف فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا۔
انسپیکشن کے دوران ایک منرل واٹر پلانٹ سے قریباً 300 لیٹر غیر معیاری منرل واٹر موقع پر ہی تلف کر دیا گیا اور متعلقہ پلانٹ پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
اس کے علاوہ پولٹری شاپس اور ایک اسنیکس پراسیسنگ فیکٹری کو فوڈ اتھارٹی کے وضع کردہ SOPs کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا۔ ساتھ ہی ایکسپائرڈ لائسنس کی تجدید بھی کی گئی۔